Decided To Fix Touch Screens in schools instead of Black/White Board

0
535

Touch Screens in Schools

It is decided to fix touch screens in school instead of black board. This decision is made to improve the education in all the Government schools in Lahore. In the beginning, smart boards will be fixed in IT labs. In the first phase, touch screens will be placed in two schools, where students will learn their subjects in these latest screens. These screens will be 70 to 80 inch. Following is the plan in first phase

  • touch screen in 2 high schools
    • Government Boys High School Model Town
    • Govt. Pilot Girls High School Wahdat Road
  • smart boards in IT Labs

Decided To Fix Touch Screens in schools instead of Black/White Board


سکولوں میں بلیک بورڈ کی جگہ ٹچ سکرین بورڈ نصب کرنیکا فیصلہ

لاہور کے سرکاری سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے تدریس کے لیے جدید طریقےاپنائے جارہے ہیں جس کے لئے سرکاری سکولوں میں بلیک بورڈ کی جگہ ٹچ سکرین بورڈ نصب کیے جانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ اس منصوبے کے لیے ابتدائی طور پر آئی ٹی لیبز میں سمارٹ بورڈز نصب کیے جائیں گے ۔  پہلے مرحلے میں 2 ہائی سکولوں میں ٹچ سکرین بورڈ لگائے جائں گے۔ بچے جدید بورڈز پر مضامین پڑھیں گے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن سرکاری سکولوں کی آئی ٹی لیبز میں سمارٹ بورڈز نصب کرے گا، سمارٹ بورڈز پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی مدد سےلگائے جائیں گے۔ پہلے مرحلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ماڈل ٹائن اور گورنمنٹ پائلٹ گرلز ہائی سکول وحدت روڈ میں سمارٹ بورڈز لگائے جارہےہیں۔ سمارٹ بورڈ کی سکرین ستر سے اسی انچ ہو گ جن پر سائنس ، حساب، کمپیوٹر اور انگریزی کے مضامین پڑھائے جا سکیں گے۔ سمارٹ بورڈز پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے منسلک ہوں گے، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بچوں کو پڑھائے جانے والے سبق کا مکمل ریکارڈ بھی رکھے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here