Hajj Inquiry Cell for Convenience of Hujjaj. حجاج کی سہولت کے لیےحج انکوائری سیل کا قیام

0
619

Hajj Inquiry Cell for Convenience of Hujjaj

حجاج کی سہولت کے لیےحج انکوائری سیل کا قیام

حجاج کی سہولت اور آسانی کے لئے حج انکوائری سیل کا قیام۔ دوران حج کسی بھی دن کسی بھی وقت مندرجہ ذیل نمبروں پر کال کریں، وزارت مزہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے نمایندےہمہ وقت تیار ہوں گے۔

051-9216980 –  051-9216981 –  051-9216982

تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے اسلام آباد میں حجاج کرام کی سہولت اور آسانی کے لئے حج انکوائری سیل قائم کیا ہے تاکہ حجاج کرام یا اُن کے عزیز و اقارب دوران حج کسی بھی قسم کی معلومات اور رہنمائی حاصل کرسکیں۔ وزارت مذہبی امور کا عملہ حج انکوائری سیل میں چوبیس گھنٹے عوام کی رہنمائی کے لیے موجود رہے گا۔ اس کے علاوہ حجاج کرام پہلے سے قائم شدہ ہیلپ لائن سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

0800-1166622 سعودیہ میں مفت کال کے لیے ٹال فری نمبر

042-111-725-425  پاکستان میں خصوصی ہیلپ لائن۔

عازمین حج سعودی عرب میں موبائل سم حاصل کرنے کے لئے اپنے پاسپورٹ کا پہلا صفحہ، سعودی ویزا، اور امیگریشن کی مہر والا صفحہ ائر پورٹ سے فوٹو کاپی کروا کر اپنے ساتھ رکھ لیں۔

مزید معلومات کے لیے وزارت مذہبی امور کی ویب سایٹ ملاحضہ کریں

www.mora.gov.pk

فلائٹ کی معلومات کے لیے اس لنک کو کلک کریں۔

 

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here